Surah Al Muddaththir

Al Muddaththir is the 74 Surah in Quran with total of 56 verses. Recite Al Muddaththir or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
Al Muddaththir The Cloaked One Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 56

Arabic Quran:

Al Muddaththir
Al Muddaththir
Al Muddaththir

Urdu Quran:

اے بالا پوش اوڑھنے والے!کھڑے ہوجاؤ پھر ڈر سناؤاور اپنے رب ہی کی بڑائی بولواور اپنے کپڑے پاک رکھواور بتوں سے دور رہو،اور زیادہ لینے کی نیت سے کسی پر احسان نہ کرواور اپنے رب کے لیے صبر کیے رہوپھر جب صور پھونکا جائے گاتو وہ دن کڑا (سخت) دن ہے،کافروں پر آسان نہیںاسے مجھ پر چھوڑ جسے میں نے اکیلا پیدا کیااور اسے وسیع مال دیااور بیٹے دیے سامنے حاضر رہتےاور میں نے اس کے لیے طرح طرح کی تیاریاں کیںپھر یہ طمع کرتا ہے کہ میں اور زیادہ دوںہرگز نہیں وہ تو میری آیتوں سے عناد رکھتا ہے،قریب ہے کہ میں اسے آگ کے پہاڑ صعود پر چڑھاؤں،بیشک وہ سوچا اور دل میں کچھ بات ٹھہرائیتو اس پر لعنت ہو کیسی ٹھہرائی،پھر اس پر لعنت ہو کیسی ٹھہرائی،پھر نظر اٹھا کر دیکھا،پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑا،پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا،پھر بولا یہ تو وہی جادو ہے اگلوں سے سیکھا،یہ نہیں مگر آدمی کا کلامکوئی دم جاتا ہے کہ میں اسے دوزخ میں دھنساتا ہوں،اور تم نے کیا جانا دوزخ کیا ہے،نہ چھوڑے نہ لگی رکھےآدمی کی کھال اتار لیتی ہےاس پر اُنیس داروغہ ہیںاور ہم نے دوزخ کے داروغہ نہ کیے مگر فرشتے، اور ہم نے ان کی یہ گنتی نہ رکھی مگر کافروں کی جانچ کو اس لیے کہ کتاب والوں کو یقین آئے اور ایمان والوں کا ایمان بڑھے اور کتاب والوں اور مسلمانوں کو کوئی شک نہ رہے اور دل کے روگی (مریض) اور کافر کہیں اس اچنبھے کی بات میں اللہ کا کیا مطلب ہے، یونہی اللہ گمراہ کرتا ہے جسے چاہے اور ہدایت فرماتا ہے جسے چاہے، اور تمہارے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، اور وہ تو نہیں مگر آدمی کے لیے نصیحت،ہاں ہاں چاند کی قسم،اور رات کی جب پیٹھ پھیرے،اور صبح کی جب اجا لا ڈالےبیشک دوزخ بہت بڑی چیزوں میں کی ایک ہے،آدمیوں کو ڈراؤ،اسے جو تم میں چاہے، کہ آگے آئے یا پیچھے رہےہر جان اپنی کرنی (اعمال) میں گروی ہے،مگر دہنی طرف والےباغوں میں پوچھتے ہیں،مجرموں سے،تمہیں کیا بات دوزخ میں لے گئی،وہ بولے ہم نماز نہ پڑھتے تھے،اور مسکین کو کھانا نہ دیتے تھےاور بیہودہ فکر والوں کے ساتھ بیہودہ فکریں کرتے تھے،اور ہم انصاف کے دن کو جھٹلاتے رہے،یہاں تک کہ ہمیں موت آئی،تو انہیں سفارشیوں کی سفارش کام نہ دے گیتو انہیں کیا ہوا نصیحت سے منہ پھیرتے ہیںگویا وہ بھڑکے ہوئے گدھے ہوں،کہ شیر سے بھاگے ہوںبلکہ ان میں کا ہر شخص چاہتا ہے کہ کھلے صحیفے اس کے ہاتھ میں دے دیے جائیںہرگز نہیں بلکہ ان کو آخرت کا ڈر نہیںہاں ہاں بیشک وہ نصیحت ہے،تو جو چاہے اس سے نصیحت لے،اور وہ کیا نصیحت مانیں مگر جب اللہ چاہے، وہی ہے ڈرنے کے لائق اور اسی کی شان ہے مغفرت فرمانا،

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.