Surah Al Hijr

Al Hijr is the 15 Surah in Quran with total of 99 verses. Recite Al Hijr or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
Al Hijr The Rock Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 99

Arabic Quran:

Al Hijr
Al Hijr
Al Hijr
Al Hijr
Al Hijr
Al Hijr

Urdu Quran:

یہ آیتیں ہیں کتاب اور روشن قرآن کی-بہت آرزوئیں کریں گے کافر کاش مسلمان ہوتے،انہیں چھوڑو کہ کھائیں اور برتیں اور امید انہیں کھیل میں ڈالے تو اب جانا چاہتے ہیںاور جو بستی ہم نے ہلاک کی اس کا ایک جانا ہوا نوشتہ تھاکو ئی گروہ اپنے وعدہ سے آگے نہ بڑھے نہ پیچھے ہٹے،اور بولے کہ اے وہ جن پر قرآن اترا بیشک مجنون ہوہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لاتے اگر تم سچے ہوہم فرشتے بیکار نہیں اتارتے اور وہ اتریں تو انہیں مہلت نہ ملےبیشک ہم نے اتارا ہے یہ قرآن اور بیشک ہم خود اس کے نگہبان ہیںاور بیشک ہم نے تم سے پہلے اگلی امتوں میں رسول بھیجے،اور ان کے پاس کوئی رسول نہیں آتا مگر اس سے ہنسی کرتے ہیںایسے ہی ہم اس ہنسی کو ان مجرموں کے دلوں میں راہ دیتے ہیں،وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور اگلوں کی راہ پڑچکی ہےاور اگر ہم ان کے لیے آسمان میں کوئی دروازہ کھول دیں کہ دن کو اس میں چڑھتے،جب بھی یہی کہتے کہ ہماری نگاہ باندھ دی گئی ہے بلکہ ہم پر جادو ہوا ہےاور بیشک ہم نے آسمان میں برج بنائے اور اسے دیکھنے والو ں کے لیے آراستہ کیااور اسے ہم نے ہر شیطان مردود سے محفوظ رکھامگر جو چوری چھپے سننے جائے تو اس کے پیچھے پڑتا ہے روشن شعلہاور ہم نے زمین پھیلائی اور اس میں لنگر ڈالے اور اس میں ہر چیز اندازے سے اگائی،اور تمہارے لیے اس میں روزیاں کردیں اور وہ کردیے جنہیں تم رزق نہیں دیتےاور کوئی چیز نہیں جس کے ہمارے پاس خزانے نہ ہوں اور ہم اسے نہیں اتارتے مگر ایک معلوم انداز سے،اور ہم نے ہوائیں بھیجیں بادلوں کو با رور کرنے والیاں تو ہم نے آسمان سے پانی اتارا پھر وہ تمہیں پینے کو دیا اور تم کچھ اس کے خزانچی نہیںاور بیشک ہم ہی جِلائیں اور ہم ہی ماریں اور ہم ہی وارث ہیںاور بیشک ہمیں معلوم ہیں جو تم میں آگے بڑھے اور بیشک ہمیں معلوم ہیں جو تم میں پیچھے رہے،اور بیشک تمہارا رب ہی تمہیں قیامت میں اٹھائے گا بیشک وہی علم و حکمت والا ہے،اور بیشک ہم نے آدمی کو بجتی ہوئی مٹی سے بنایا جو اصل میں ایک سیاہ بودار گارا تھی، ف۳۳)اور جِن کو اس سے پہلے بنایا بے دھوئیں کی آگ سے،اور یاد کرو جب تمہارے رب نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں آدمی کو بنانے والا ہوں بجتی مٹی سے جو بدبودار سیاہ گارے سے ہے،تو جب میں اسے ٹھیک کرلوں اور اور میں اپنی طرف کی خاص معز ز ر وح پھونک دوں تو اس کے لیے سجدے میں گر پڑنا،تو جتنے فرشتے تھے سب کے سب سجدے میں گرے،سوا ابلیس کے، اس نے سجدہ والوں کا ساتھ نہ مانافرمایا اے ابلیس تجھے کیا ہوا کہ سجدہ کرنے والوں سے الگ رہا،بولا مجھے زیبا نہیں کہ بشر کو سجدہ کروں جسے تو نے بجتی مٹی سے بنایا جو سیاہ بودار گارے سے تھی،فرمایا تو جنت سے نکل جا کہ تو مردود ہے،اور بیشک قیامت تک تجھ پر لعنت ہےبولا اے میرے رب تو مجھے مہلت دے اس دن تک کہ وہ اٹھائے جائیںفرمایا تو ان میں سے ہے جن کو اس معلوم،وقت کے دن تک مہلت ہے،بولا اے رب میرے! قسم اس کی کہ تو نے مجھے گمراہ کیا میں انہیں زمین میں بھلاوے دوں گا اور ضرور میں ان سب کو بے راہ کروں گامگر جو ان میں تیرے چنے ہوئے بندے ہیں،فرمایا یہ راستہ سیدھا میری طرف آتا ہے،بیشک میرے بندوں پر تیرا کچھ قابو نہیں سوا ان گمراہوں کے جو تیرا ساتھ دیں،اور بیشک جہنم ان سب کا وعدہ ہے،اس کے سات دروازے ہیں، ہر دروازے کے لیے ان میں سے ایک حصہ بٹا ہوا ہے،بیشک ڈر والے باغوں اور چشموں میں ہیںان میں داخل ہو سلامتی کے ساتھ امان میں،اور ہم نے ان کے سینوں میں جو کچھ کینے تھے سب کھینچ لیے آپس میں بھائی ہیں تختوں پر روبرو بیٹھے،نہ انہیں اس میں کچھ تکلیف پہنچے نہ وہ اس میں سے نکالے جائیں،خبردو (۵۴) میرے بندوں کو کہ بیشک میں ہی ہوں بخشے والا مہربان،اور میرا ہی عذاب دردناک عذاب ہے،اور انہیں احوال سناؤ ابراہیم کے مہمانوں کا،جب وہ اس کے پاس آئے تو بولے سلام کہا ہمیں تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے،انہوں نے کہا ڈریے نہیں ہم آپ کو ایک علم والے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں،کہا کیا اس پر مجھے بشارت دیتے ہو کہ مجھے بڑھاپا پہنچ گیا اب کاہے پر بشارت دیتے ہو،کہا ہم نے آپ کو سچی بشارت دی ہے آپ ناامید نہ ہوں،کہا اپنے رب کی رحمت سے کون ناامید ہو مگر وہی جو گمراہ ہوئے، ف۶۱)کہا پھر تمہارا کیا کام ہے اے فرشتو!بولے ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں،مگر لوط کے گھر والے، ان سب کو ہم بچالیں گے،مگر اس کی عورت ہم ٹھہراچکے ہیں کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہے، ف۶۵)تو جب لوط کے گھر فرشتے آئے، ۶۶)کہا تم تو کچھ بیگانہ لوگ ہو، ف۶۷)کہا بلکہ ہم تو آپ کے پاس وہ لائے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے تھے،اور ہم آپ کے پاس سچا حکم لائے ہیں اور ہم بیشک سچے ہیں،تو اپنے گھر والوں کو کچھ رات رہے لے کر باہر جایے اور آپ ان کے پیچھے چلئے اور تم میں کوئی پیچھے پھر کر نہ دیکھے اور جہاں کو حکم ہے سیدھے چلے جایئے،اور ہم نے اسے اس حکم کا فیصلہ سنادیا کہ صبح ہوتے ان کافروں کی جڑ کٹ جائے گی،اور شہر والے خوشیاں مناتے آئے،لوط نے کہا یہ میرے مہمان ہیں مجھے فضیحت (رُسوا) نہ کرو، ف۷۵)اور اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو،بولے کیا ہم نے تمہیں منع نہ کیا تھا کہ اوروں کے معاملہ میں دخل نہ دو،کہا یہ قوم کی عورتیں میری بیٹیاں ہیں اگر تمہیں کرنا ہے،اے محبوب تمہاری جان کی قسم بیشک وہ اپنے نشہ میں بھٹک رہے ہیں،تو دن نکلتے انہیں چنگھاڑ نے آلیاتو ہم نے اس بستی کا اوپر کا حصہ اس نے نیچے کا حصہ کردیا اور ان پر کنکر کے پتھر برسائے،بیشک اس میں نشانیاں ہیں فراست والوں کے لیے،اور بیشک وہ بستی اس راہ پر ہے جو اب تک چلتی ہے،بیشک اس میں نشانیاں ہیں ایمان والوں کو،اور بیشک جھاڑی والے ضرور ظالم تھے، ف۸۲)تو ہم نے ان سے بدلہ لیا اور بیشک دونوں بستیاں کھلے راستہ پر پڑتی ہیں،اور بیشک حجر والو ں نے رسولوں کو جھٹلایااور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے منہ پھیرے رہے،اور وہ پہاڑوں میں گھر تراشتے تھے بے خوفتو انہیں صبح ہوتے چنگھاڑ نے آلیاتو ان کی کمائی کچھ ان کے کام نہ آئیاور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے عبث نہ بنایا، اور بیشک قیامت آنے والی ہے تو تم اچھی طرح درگزر کرو، ف۹۳)بیشک تمہارا رب ہی بہت پیدا کرنے والا جاننے والا ہےاور بیشک ہم نے تم کو سات آیتیں دیں جو دہرائی جاتی ہیں اور عظمت والا قرآن،اپنی آنکھ اٹھاکر اس چیز کو نہ دیکھو جو ہم نے ان کے جوڑوں کو برتنے کو دی اور ان کا کچھ غم نہ کھاؤ اور مسلمانوں کو اپنی رحمت کے پروں میں لے لو،اور فرماؤ کہ میں ہی ہوں صاف ڈر سنانے والا (اس عذاب سے)،جیسا ہم نے بانٹنے والوں پر اتارا،جنہوں نے کلامِ الٰہی کو تکے بوٹی کرلیا، ف۹۹)تو تمہارے رب کی قسم ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے،جو کچھ وہ کرتے تھے،تو اعلانیہ کہہ دو جس بات کا تمہیں حکم ہے اور مشرکوں سے منہ پھیر لو، ف۱۰۳)بیشک ان ہنسنے والوں پر ہم تمہیں کفا یت کرتے ہیںجو ا لله کے ساتھ دوسرا معبود ٹھہراتے ہیں تو اب جان جائیں گے،اور بیشک ہمیں معلوم ہے کہ ان کی باتوں سے تم دل تنگ ہوتے ہو،تو اپنے رب کو سراہتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور سجدہ والوں میں ہو،اور مرتے دم تک اپنے رب کی عبادت میں رہو،

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.