Surah Al Mursalaat

Al Mursalaat is the 77 Surah in Quran with total of 50 verses. Recite Al Mursalaat or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
Al Mursalaat The Emissaries Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 50

Arabic Quran:

Al Mursalaat
Al Mursalaat

Urdu Quran:

قسم ان کی جو بھیجی جاتی ہیں لگاتارپھر زور سے جھونکا دینے والیاں،پھر ابھار کر اٹھانے والیاںپھر حق ناحق کو خوب جدا کرنے والیاں،پھر ان کی قسم جو ذکر کا لقا کرتی ہیںحجت تمام کرنے یا ڈرانے کو،بیشک جس بات کا تم وعدہ دیے جاتے ہو ضرور ہونی ہےپھر جب تارے محو کردیے جائیں،اور جب آسمان میں رخنے پڑیں،اور جب پہاڑ غبار کرکے اڑا دیے جا ئیں،اور جب رسولوں کا وقت آئےکس دن کے لیے ٹھہرائے گئے تھے،روز فیصلہ کے لیے،اور تو کیا جانے وہ روز فیصلہ کیا ہےجھٹلانے والوں کی اس دن خرابیکیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہ فرمایاپھر پچھلوں کو ان کے پیچھے پہنچائیں گےمجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی کرتے ہیں،اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،کیا ہم نے تمہیں ایک بے قدر پانی سے پیدا نہ فرمایاپھر اسے ایک محفوظ جگہ میں رکھاایک معلوم اندازہ تکپھر ہم نے اندازہ فرمایا، تو ہم کیا ہی اچھے قادراس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہ کیا،تمہارے زندوں اور مردوں کیاور ہم نے اس میں اونچے اونچے لنگر ڈالے اور ہم نے تمہیں خوب میٹھا پانی پلایااس دن جھٹلانے والوں کی خرابیچلو اس کی طرف جسے جھٹلاتے تھے،چلو اس دھوئیں کے سائے کی طرف جس کی تین شاخیںنہ سایہ دے نہ لپٹ سے بچائےبیشک دوزخ چنگاریاں اڑاتی ہےجیسے اونچے محل گویا وہ زرد رنگ کے اونٹ ہیں،اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،یہ دن ہے کہ وہ بول نہ سکیں گےاور نہ انہیں اجازت ملے کہ عذر کریںاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،یہ ہے فیصلہ کا دن، ہم نے تمہیں جمع کیا اور سب اگلوں کواب اگر تمہارا کوئی داؤ ہو تو مجھ پر چل لواس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،بیشک ڈر والے سایوں اور چشموں میں ہیں،اور میووں میں جو ان کا جی چاہےکھاؤ اور پیو رچتا ہوا اپنے اعمال کا صلہبیشک نیکوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں،اس دن جھٹلانے والوں کی خرابیکچھ دن کھالو اور برت لو ضرور تم مجرم ہواس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،اور جب ان سے کہا جائے کہ نماز پڑھو تو نہیں پڑھتے،اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی،پھر اس کے بعد کون سی بات پر ایمان لائیں گے

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.