Surah An Naba

An Naba is the 78 Surah in Quran with total of 40 verses. Recite An Naba or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
An Naba The Announcement Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 40

Arabic Quran:

An Naba
An Naba

Urdu Quran:

یہ آپس میں کاہے کی پوچھ گچھ کررہے ہیںبڑی خبر کیجس میں وہ کئی راہ ہیںہاں ہاں اب جائیں گے،پھر ہاں ہاں جان جائیں گےکیا ہم نے زمین کو بچھونا نہ کیااور پہاڑوں کو میخیںاور تمہیں جوڑے بنایااور تمہاری نیند کو آرام کیااور رات کو پردہ پوش کیااور دن کو روزگار کے لیے بنایااور تمہارے اوپر سات مضبوط چنائیاں چنیں (تعمیر کیں)اور ان میں ایک نہایت چمکتا چراغ رکھااور پھر بدلیوں سے زور کا پانی اتارا،کہ اس سے پیدا فرمائیں اناج اور سبزہ،اور گھنے باغبیشک فیصلہ کا دن ٹھہرا ہوا وقت ہے،جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم چلے آؤ گے فوجوں کی فوجیں،اور آسمان کھولا جائے گا کہ دروازے ہوجائے گااور پہاڑ چلائے جائیں گے کہ ہوجائیں گے جیسے چمکتا ریتا دور سے پانی کا دھوکا دیتا،بیشک جہنم تاک میں ہے،سرکشوں کا ٹھکانا،اس میں قرنوں (مدتوں) رہیں گےاس میں کسی طرح کی ٹھنڈک کا مزہ نہ پائیں گے اور نہ کچھ پینے کو،مگر کھولتا پانی اور دوزخیوں کا جلتا پیپ،جیسے کو تیسا بدلہبیشک انہیں حساب کا خوف نہ تھااور انہوں نے ہماری آیتیں حد بھر جھٹلائیں،اور ہم نے ہر چیز لکھ کر شمار کر رکھی ہےاب چکھو کہ ہم تمہیں نہ بڑھائیں گے مگر عذاب،بیشک ڈر والوں کو کامیابی کی جگہ ہےباغ ہیں اور انگور،اور اٹھتے جوبن والیاں ایک عمر کی،اور چھلکتا جامجس میں نہ کوئی بیہودہ بات سنیں نہ جھٹلاناصلہ تمہارے رب کی طرف سے نہایت کافی عطا،وہ جو رب ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے رحمن کہ اس سے بات کرنے کا اختیار نہ رکھیں گےجس دن جبریل کھڑا ہوگا اور سب فرشتے پرا باندھے (صفیں بنائے) کوئی نہ بول سکے گا مگر جسے رحمن نے اذن دیا اور اس نے ٹھیک بات کہیوہ سچا دن ہے اب جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ بنالےہم تمہیں ایک عذاب سے ڈراتے ہیں کہ نزدیک آگیا جس دن آدمی دیکھے گا جو کچھ اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور کافر کہے گا ہائے میں کسی طرح خاک ہوجاتا

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.