Ad Dukhaan is the 44 Surah in Quran with total of 59 verses. Recite Ad Dukhaan or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.
Surah Name | Surah Translation | Voice | Relevation | Total Ayahs |
---|---|---|---|---|
Ad Dukhaan | The Smoke | Mishary Bin Rashid Alafasy | Meccan | 59 |
حٰمٓقسم اس روشن کتاب کیبیشک ہم نے اسے برکت والی رات میں اتارا بیشک ہم ڈر سنانے والے ہیںاس میں بانٹ دیا جاتا ہے ہر حکمت والا کامہمارے پاس کے حکم سے، بیشک ہم بھیجنے والے ہیںتمہارے رب کی طرف سے رحمت، بیشک وہی سنتا جانتا ہے،وہ جو رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، اگر تمہیں یقین ہواس کے سوا کسی کی بندگی نہیں وہ جِلائے اور مارے، تمہارا رب اور تمہارے اگلے باپ دادا کا رب،بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیںتو تم اس دن کے منتظر رہو جب آسمان ایک ظاہر دھواں لائے گا،کہ لوگوں کو ڈھانپ لے گا یہ ہے دردناک عذاب،اس دن کہیں گے، اے ہمارے رب! ہم پر سے عذاب کھول دے ہم ایمان لاتے ہیںکہاں سے ہو انہیں نصیحت ماننا حالانکہ ان کے پاس صاف بیان فرمانے والا رسول تشریف لاچکااس سے روگرداں ہوئے اور بولے سکھایا ہوا دیوانہ ہےہم کچھ دنوں کو عذاب کھولے دیتے ہیں تم پھر وہی کرو گےجس دن ہم سب سے بڑی پکڑ پکڑیں گے بیشک ہم بدلہ لینے والے ہیں،اور بیشک ہم نے ان سے پہلے فرعون کی قوم کو جانچا اور ان کے پاس ایک معزز رسول تشریف لایاکہ اللہ کے بندوں کو مجھے سپرد کردو بیشک میں تمہارے لیے امانت والا رسول ہوں،اور اللہ کے مقابل سرکشی نہ کرو، میں تمہارے پاس ایک روشن سند لاتا ہوںاور میں پناہ لیتا ہوں اپنے رب اور تمہارے رب کی اس سے کہ تم مجھے سنگسار کرواور اگر میرا یقین نہ لاؤ تو مجھ سے کنارے ہوجاؤتو اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ مجرم لوگ ہیں،ہم نے حکم فرمایا کہ میرے بندوں کو راتوں رات لے نکل ضرور تمہارا پیچھا کیا جائے گااور دریا کو یونہی جگہ جگہ سے چھوڑ دے بیشک وہ لشکر ڈبو دیا جائے گاکتنے چھوڑ گئے باغ اور چشمے،او رکھیت اور عمدہ مکاناتاور نعمتیں جن میں فارغ البال تھےہم نے یونہی کیا اور ان کا وارث دوسری قوم کو کردیاتو ان پر آسمان اور زمین نہ روئے اور انہیں مہلت نہ دی گئیاور بیشک ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات بخشیفرعون سے، بیشک وہ متکبر حد سے بڑھنے والوں سے،اور بیشک ہم نے انہیں دانستہ چن لیا اس زمانے والوں سے،ہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں صریح انعام تھابیشک یہ کہتے ہیں،وہ تو نہیں مگر ہمارا ایک دفعہ کا مرنا اور ہم اٹھائے نہ جائیں گےتو ہمارے باپ دادا کو لے آؤ اگر تم سچے ہوکیا وہ بہتر ہیں یا تبع کی قوم اور جو ان سے پہلے تھے ہم نے انہیں ہلاک کردیا بیشک وہ مجرم لوگ تھےاور ہم نے نہ بنائے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کھیل کے طور پرہم نے انہیں نہ بنایا مگر حق کے ساتھ لیکن ان میں اکثر جانتے نہیںبیشک فیصلہ کا دن ان سب کی میعاد ہے،جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کی مدد ہوگیمگر جس پر اللہ رحم کرے بیشک وہی عزت والا مہربان ہے،بیشک تھوہڑ کا پیڑگنہگاروں کی خوراک ہےگلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹوں میں جوش مارتا ہے،جیسا کھولتا پانی جوش مارےاسے پکڑو ٹھیک بھڑکتی آگ کی طرف بزور گھسیٹتے لے جاؤ،پھر اس کے سر کے اوپر کھولتے پانی کا عذاب ڈالوچکھ، ہاں ہاں تو ہی بڑا عزت والا کرم والا ہےبیشک یہ ہے وہ جس میں تم شبہہ کرتے تھےبیشک ڈر والے امان کی جگہ میں ہیںباغوں اور چشموں میں،پہنیں گے کریب اور قنادیز آمنے سامنےیونہی ہے، اور ہم نے انہیں بیاہ دیا نہایت سیاہ اور روشن بڑی آنکھوں والیوں سے،اس میں ہر قسم کا میوہ مانگیں گے امن و امان سےاس میں پہلی موت کے سوا پھر موت نہ چکھیں گے اور اللہ نے انہیں آگ کے عذاب سے بچالیا،تمہارے رب کے فضل سے، یہی بڑی کامیابی ہے،تو ہم نے اس قرآن کو تمہاری زبان میں آسان کیا کہ وہ سمجھیںتو تم انتظار کرو وہ بھی کسی انتظار میں ہیں
The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.
Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.
Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.