Surah Adh Dhaariyat

Adh Dhaariyat is the 51 Surah in Quran with total of 60 verses. Recite Adh Dhaariyat or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
Adh Dhaariyat The Winnowing Winds Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 60

Arabic Quran:

Adh Dhaariyat
Adh Dhaariyat
Adh Dhaariyat
Adh Dhaariyat

Urdu Quran:

قسم ان کی جو بکھیر کر اڑانے والیاںپھر بوجھ اٹھانے والیاںپھر نرم چلنے والیاںپھر حکم سے بانٹنے والیاںبیشک جس بات کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے ضروری سچ ہے،اور بیشک انصاف ضرور ہوناآرائش والے آسمان کی قسمتم مختلف بات میں ہواس قرآن سے وہی اوندھا کیا جاتا ہے جس کی قسمت ہی میں اوندھایا جانا ہومارے جایں دل سے تراشنے والےجو نشے میں بھولے ہوئے ہیںپوچھتے ہیں انصاف کا دن کب ہوگااس دن ہوگا جس دن وہ آگ پر تپائے جائیں گےاور فرمایا جائے گا چکھو اپنا تپنا، یہ ہے وہ جس کی تمہیں جلدی تھیبیشک پرہیزگار باغوں اور چشموں میں ہیںاپنے رب کی عطائیں لیتے ہوئے، بیشک وہ اس سے پہلے نیکو کار تھے،وہ رات میں کم سویا کرتےاور پچھلی رات استغفار کرتےاور ان کے مالوں میں حق تھا منگتا اور بے نصیب کااور زمین میں نشانیاں ہیں یقین والوں کواور خود تم میں تو کیا تمہیں سوجھتا نہیں،اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور جو تمہیں وعدہ دیا جاتا ہےتو آسمان اور زمین کے رب کی قسم بیشک یہ قرآن حق ہے ویسی ہی زبان میں جو تم بولتے ہو،اے محبوب! کیا تمہارے پاس ابراہیم کے معزز مہمانوں کی خبر آئیجب وہ اس کے پاس آکر بولے سلام کہا، سلام ناشناسا لوگ ہیںپھر اپنے گھر گیا تو ایک فربہ بچھڑا لے آیاپھر اسے ان کے پاس رکھا کہا کیا تم کھاتے نہیں،تو اپنے جی میں ان سے ڈرنے لگا وہ بولے ڈریے نہیں اور اسے ایک علم والے لڑکے کی بشارت دی،اس پر اس کی بی بی چلاتی آئی پھر اپنا ماتھا ٹھونکا اور بولی کیا بڑھیا بانجھانہوں نے کہا تمہارے رب نے یونہی فرمادیا، اور وہی حکیم دانا ہے،ابراہیم نے فرمایا تو اے فرشتو! تم کس کام سے آئےبولے ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیںکہ ان پر گارے کے بنائے ہوئے پتھر چھوڑیں،جو تمہارے رب کے پاس حد سے بڑھنے والوں کے لیے نشان کیے رکھے ہیںتو ہم نے اس شہر میں جو ایمان والے تھے نکال لیے،تو ہم نے وہاں ایک ہی گھر مسلمان پایااور ہم نے اس میں نشانی باقی رکھی ان کے لیے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیںاور موسیٰ میں جب ہم نے اسے روشن سند لے کر فرعون کے پاس بھیجاتو اپنے لشکر سمیت پھر گیا اورت بولا جادوگر ہے یا دیوانہ،تو ہم نے اسے اور اس کے لشکر کو پکڑ کر دریا میں ڈال دیا اس حال میں کہ وہ اپنے آپ کو ملامت کررہا تھااور عاد میں جب ہم نے ان پر خشک آندھی بھیجیجس چیز پر گزرتی اسے گلی ہوئی چیز کی طرح چھوڑتیاور ثمود میں جب ان سے فرمایا گیا ایک وقت تک برت لوتو انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی تو ان کی آنکھوں کے سامنے انہیں کڑک نے آلیاتو وہ نہ کھڑے ہوسکے اور نہ وہ بدلہ لے سکتے تھے،اور ان سے پہلے قوم نوح کو ہلاک فرمایا، بیشک وہ فاسق لوگ تھے،اور آسمان کو ہم نے ہاتھوں سے بنایا اور بیشک ہم وسعت دینے والے ہیںاور زمین کو ہم نے فرش کیا تو ہم کیا ہی اچھے بچھالے والے،اور ہم نے ہر چیز کے دو جوڑ بنائے کہ تم دھیان کروتو اللہ کی طرف بھاگو بیشک میں اس کی طرف سے تمہارے لیے صریح ڈر سنانے والا ہوں،اور اللہ کے ساتھ اور معبود نہ ٹھہراؤ، بیشک میں اس کی طرف سے تمہارے لیے صریح ڈر سنانے والا ہوں،یونہی جب ان سے اگلوں کے پاس کوئی رسول تشریف لایا تو یہی بولے کہ جادوگر ہے یا دیوانہ،کیا آپس میں ایک دوسرے کو یہ بات کہہ مرے ہیں بلکہ وہ سرکش لوگ ہیںتو اے محبوب! تم ان سے منہ پھیر لو تو تم پر کچھ الزام نہیںاور سمجھاؤ کہ سمجھانا مسلمانوں کو فائدہ دیتا ہے،اور میں نے جن اور آدمی اتنے ہی لیے بنائے کہ میری بندگی کریںمیں ان سے کچھ رزق نہیں مانگتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھانا دیںبیشک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا قوت والا قدرت والا ہےتو بیشک ان ظالموں کے لیے عذاب کی ایک باری ہے جیسے ان کے ساتھ والوں کے لیے ایک باری تھی تو مجھ سے جلدی نہ کریںتو کافروں کی خرابی ہے ان کے اس دن سے جس کا وعدہ دیے جاتے ہیں

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.