Surah Al Qamar

Al Qamar is the 54 Surah in Quran with total of 55 verses. Recite Al Qamar or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
Al Qamar The Moon Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 55

Arabic Quran:

Al Qamar
Al Qamar
Al Qamar
Al Qamar

Urdu Quran:

پاس آئی قيامت اور شق ہوگیا چانداور اگر دیکھیں کوئی نشانی تو منہ پھیرتے اور کہتے ہیں یہ تو جادو ہے چلا آتا،اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے اور ہر کام قرار پاچکا ہےاور بیشک ان کے پاس وہ خبریں آئیں جن میں کافی روک تھیانتہاء کو پہنچی ہوئی حکمت پھر کیا کام دیں ڈر سنانے والے،تو تم ان سے منہ پھیرلو جس دن بلانے والا ایک سخت بے پہچانی بات کی طرف بلائے گانیچی آنکھیں کیے ہوئے قبروں سے نکلیں گے گویا وہ ٹڈی ہیں پھیلی ہوئیبلانے والے کی طرف لپکتے ہوئے کافر کہیں گے یہ دن سخت ہے،ان سے پہلے نوح کی قوم نے جھٹلایا تو ہمارے بندہ کو جھوٹا بتایا اور بولے وہ مجنون ہے اور اسے جھڑکاتو اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں مغلوب ہوں تو میرا بدلہ لے،تو ہم نے آسمان کے دروازے کھول دیے زور کے بہتے پانی سےاور زمین چشمے کرکے بہا دی تو دونوں پانی مل گئے اس مقدار پر جو مقدر تھیاور ہم نے نوح کو سوار کیا تختوں اور کیلوں والی پر کہہماری نگاہ کے روبرو بہتی اس کے صلہ میں جس کے ساتھ کفر کیا گیا تھا،اور ہم نے اس نشانی چھوڑا تو ہے کوئی دھیان کرنے والاتو کیسا ہوا میرا عذاب اور میری دھمکیاں،اور بیشک ہم نے قرآن یاد کرنے کے لیے آسان فرمادیا تو ہے کوئی یاد کرنے والاعاد نے جھٹلایا تو کیسا ہوا میرا عذاب اور میرے ڈر دلانے کے فرمانبیشک ہم نے ان پر ایک سخت آندھی بھیجی ایسے دن میں جس کی نحوست ان پر ہمیشہ کے لیے رہیلوگوں کو یوں دے مارتی تھی کہ گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے ڈنڈ (سوکھے تنے) ہیںتو کیا کیسا ہوا میرا عذاب اور ڈر کے فرمان،اور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لیے تو ہے کوئی یاد کرنے والا،ثمود نے رسولوں کو جھٹلایاتو بولے کیا ہم اپنے میں کے ایک آدمی کی تابعداری کریں جب تو ہم ضرور گمراہ اور دیوانے ہیںکیا ہم سب میں سے اس پر بلکہ یہ سخت جھوٹا اترونا (شیخی باز) ہےبہت جلد کل جان جائیں گے کون تھا بڑا جھوٹا اترونا (شیخی باز)ہم ناقہ بھیجنے والے ہیں انکی جانچ کو تو اے صا لح! تو راہ دیکھ اور صبر کراور انہیں خبر دے دے کہ پانی ان میں حصوں سے ہے ہر حصہ پر وہ حاضر ہو جس کی باری ہےتو انہوں نے اپنے ساتھی کو پکارا تو اس نے لے کر اس کی کونچیں کاٹ دیںپھر کیسا ہوا میرا عذاب اور ڈر کے فرمانبیشک ہم نے ان پر ایک چنگھاڑ بھیجی جبھی وہ ہوگئے جیسے گھیرا بنانے والے کی بچی ہوئی گھاس سوکھی روندی ہوئیاور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لیے تو ہے کوئی یاد کرنے والا،لوط کی قوم نے رسولوں کو جھٹلایا،بیشک ہم نے ان پر پتھراؤ بھیجا سوائے لو ط کے گھر والوں کے ہم نے انہیں پچھلے پہر بچالیا،اپنے پاس کی نعمت فرماکر، ہم یونہی صلہ دیتے ہیں اسے جو شکر کرےاور بیشک اس نے انہیں ہماری گرفت سے ڈرایا تو انہوں نے ڈر کے فرمانوں میں شک کیاانہوں نے اسے اس کے مہمانوں سے پھسلانا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں میٹ دی (چوپٹ کردیں) فرمایا چکھو میرا عذاب اور ڈر کے فرماناور بیشک صبح تڑکے ان پر ٹھہرنے والا عذاب آیاتو چکھو میرا عذاب اور ڈر کے فرمان،اور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لیے تو ہے کوئی یاد کرنے والا،اور بیشک فرعون والوں کے پاس رسول آئےانہوں نے ہماری سب نشانیاں جھٹلائیں تو ہم نے ان پر گرفت کی جو ایک عزت والے اور عظیم قدرت والے کی شان تھی،کیا تمہارے کافر ان سے بہتر ہیں یا کتابوں میں تمہاری چھٹی لکھی ہوئی ہےیا یہ کہتے ہیں کہ ہم سب مل کر بدلہ لے لیں گےاب بھگائی جاتی ہے یہ جماعت اور پیٹھیں پھیردیں گےبلکہ ان کا وعدہ قیامت پر ہے اور قیامت نہایت کڑوی اور سخت کڑویبیشک مجرم گمراہ اور دیوانے ہیںجس دن آگ میں اپنے مونہوں پر گھسیٹے جائیں گے اور فرمایا جائے گا، چکھو دوزخ کی آنچ،بیشک ہم نے ہر چیز ایک اندازہ سے پیدا فرمائیاور ہمارا کام تو ایک بات کی بات ہے جیسے پلک مارنااور بیشک ہم نے تمہاری وضع کے ہلاک کردیے تو ہے کوئی دھیان کرنے والااور انہوں نے جو کچھ کیا سب کتابوں میں ہےاور ہر چھوٹی بڑی چیز لکھی ہوئی ہےبیشک پرہیزگار باغوں اور نہر میں ہیں،سچ کی مجلس میں عظیم قدرت والے بادشاہ کے حضور

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.