Surah An Najm

An Najm is the 53 Surah in Quran with total of 62 verses. Recite An Najm or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
An Najm The Star Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 62

Arabic Quran:

An Najm
An Najm
An Najm

Urdu Quran:

اس پیارے چمکتے تارے محمد کی قسم! جب یہ معراج سے اترےتمہارے صاحب نہ بہکے نہ بے راہ چلےاور وہ کوئی بات اپنی خواہش سے نہیں کرتے،وہ تو نہیں مگر وحی جو انہیں کی جاتی ہےانہیں سکھایا سخت قوتوں والے طاقتور نےپھر اس جلوہ نے قصد فرمایااور وہ آسمان بریں کے سب سے بلند کنارہ پر تھاپھر وہ جلوہ نزدیک ہوا پھر خوب اتر آیاتو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کماب وحی فرمائی اپنے بندے کو جو وحی فرمائیدل نے جھوٹ نہ کہا جو دیکھاتو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑ تے ہواور انہوں نے تو وہ جلوہ دوبار دیکھاسدرة المنتہیٰ کے پاساس کے پاس جنت الماویٰ ہے،جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھاآنکھ نہ کسی طرف پھر نہ حد سے بڑھیبیشک اپنے رب کی بہت بڑی نشانیاں دیکھیںتو کیا تم نے دیکھ ا لات اور عزیٰاور اس تیسری منات کوکیا تم کو بیٹا اور اس کو بیٹیجب تو یہ سخت بھونڈی تقسیم ہےوہ تو نہیں مگر کچھ نام کہ تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں اللہ نے ان کی کوئی سند نہیں اتاری، وہ تو نرے گمان اور نفس کی خواہشوں کے پیچھے ہیں حالانکہ بیشک ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے ہدایت آئیکیا آدمی کو مل جائے گا جو کچھ وہ خیال باندھےتو آخرت اور دنیا سب کا مالک اللہ ہی ہےاور کتنے ہی فرشتے ہیں آسمانوں میں کہ ان کی سفارش کچھ کام نہیں آتی مگر جبکہ اللہ اجازت دے دے جس کے لیے چاہے اور پسند فرمائےبیشک وہ جو آخرت پر ایمان رکھتے نہیں ملائکہ کا نام عورتوں کا سا رکھتے ہیںاور انہیں اس کی کچھ خبر نہیں، وہ تو نرے گمان کے پیچھے ہیں، اور بیشک گمان یقین کی جگہ کچھ کام نہیں دیتاتو تم اس سے منہ پھیر لو، جو ہماری یاد سے پھرا اور اس نے نہ چاہی مگر دنیا کی زندگییہاں تک ان کے علم کی پہنچ ہے بیشک تمہارا خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکا اور وہ خوب جانتا ہے جس نے راہ پائی،اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں تاکہ برائی کرنے والوں کو ان کے کیے کا بدلہ دے اور نیکی کرنے والوں کو نہایت اچھا صلہ عطا فرمائے،وہ جو بڑے گناہوں اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں مگر اتنا کہ گناہ کے پاس گئے اور رک گئے بیشک تمہارے رب کی مغفرت وسیع ہے، وہ تمہیں خوب جانتا ہے تمہیں مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں حمل تھے، تو آپ اپنی جانوں کو ستھرا نہ بتاؤ وہ خوب جانتا ہے جو پرہیزگار ہیںتو کیا تم نے دیکھا جو پھر گیااور کچھ تھوڑا سا دیا اور روک رکھاکیا اس کے پاس غیب کا علم ہے تو وہ دیکھ رہا ہےکیا اسے اس کی خبر نہ آئی جو صحیفوں میں ہے موسیٰ کےاور ابراہیم کے جو پورے احکام بجالایاکہ کوئی بوجھ اٹھانے والی جان دوسری کا بوجھ نہیں اٹھاتیاور یہ کہ آدمی نہ پاے گا مگر اپنی کوششاور یہ کہ اس کی کو شش عنقر یب دیکھی جاے گیپھر اس کا بھرپور بدلا دیا جائے گااور یہ کہ بیشک تمہارے رب ہی کی طرف انتہا ہےاور یہ کہ وہی ہے جس نے ہنسایا اور رلایااور یہ کہ وہی ہے جس نے مارا اور جِلایااور یہ کہ اسی نے دو جوڑے بنائے نر اور مادہنطفہ سے جب ڈالا جائےاور یہ کہ اسی کے ذمہ ہے پچھلا اٹھانا (دوبارہ زندہ کرنا)اور یہ کہ اسی نے غنیٰ دی اور قناعت دیاو ریہ کہ وہی ستارہ شِعریٰ کا رب ہےاور یہ کہ اسی نے پہلی عاد کو ہلاک فرمایااور ثمود کو تو کوئی باقی نہ چھوڑااور ان سے پہلے نوح کی قوم کو بیشک وہ ان سے بھی ظالم اور سرکش تھےاور اس نے الٹنے والی بستی کو نیچے گرایاتو اس پر چھایا جو کچھ چھایاتو اے سننے والے اپنے رب کی کون سی نعمتوں میں شک کرے گا،یہ ایک ڈر سنانے والے ہیں اگلے ڈرانے والوں کی طرحپاس آئی پاس آنے والیاللہ کے سوا اس کا کوئی کھولنے والا نہیںتو کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہواور ہنستے ہو اور روتے نہیںاور تم کھیل میں پڑے ہو،تو اللہ کے لیے سجدہ اور اس کی بندگی کرو

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.