Surah Al Maaarij

Al Maaarij is the 70 Surah in Quran with total of 44 verses. Recite Al Maaarij or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
Al Maaarij The Ascending Stairways Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 44

Arabic Quran:

Al Maaarij
Al Maaarij
Al Maaarij

Urdu Quran:

ایک مانگنے والا وہ عذاب مانگتا ہے،جو کافروں پر ہونے والا ہے، اس کا کوئی ٹالنے والا نہیں،وہ ہوگا اللہ کی طرف سے جو بلندیوں کا مالک ہےملائکہ اور جبریل اس کی بارگاہ کی طرف عروج کرتے ہیں وہ عذاب اس دن ہوگا جس کی مقدار پچاس ہزار برس ہےتو تم اچھی طرح صبر کرو،وہ اسے دور سمجھ رہے ہیںاور ہم اسے نزدیک دیکھ رہے ہیںجس دن آسمان ہوگا جیسی گلی چاندی،اور پہاڑ ایسے ہلکے ہوجائیں گے جیسے اوناور کوئی دوست کسی دوست کی بات نہ پوچھے گاہوں گے انہیں دیکھتے ہوئے مجرم آرزو کرے گا، کاش! اس دن کے عذاب سے چھٹنے کے بدلے میں دے دے اپنے بیٹے،اور اپنی جورو اور اپنا بھائی،اور اپنا کنبہ جس میں اس کی جگہ ہے،اور جتنے زمین میں ہیں سب پھر یہ بدلہ دنیا اسے بچالے،ہرگز نہیں وہ تو بھڑکتی آگ ہے،کھال اتار لینے والی بلارہی ہےاس کو جس نے پیٹھ دی اور منہ پھیرااور جوڑ کر سینت رکھا (محفوظ کرلیا)بیشک آدمی بنایا گیا ہے بڑا بے صبرا حریص،جب اسے برائی پہنچے تو سخت گھبرانے والا،اور جب بھلائی پہنچے تو روک رکھنے والامگر نمازی،جو اپنی نماز کے پابند ہیںاور وہ جن کے مال میں ایک معلوم حق ہےاس کے لیے جو مانگے اور جو مانگ بھی نہ سکے تو محروم رہےاور ہو جو انصاف کا دن سچ جانتے ہیںاور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈر رہے ہیں،بیشک ان کے رب کا عذاب نڈر ہونے کی چیز نہیںاور ہو جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں،مگر اپنی بیبیوں یا اپنے ہاتھ کے مال کنیزوں سے کہ ان پر کچھ ملامت نہیں،تو جو ان دو کے سوا اور چاہے وہی حد سے بڑھنے والے ہیںاور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی حفاظت کرتے ہیںاور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم ہیںاور وہ جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیںیہ ہیں جن کا باغوں میں اعزاز ہوگاتو ان کافروں کو کیا ہوا تمہاری طرف تیز نگاہ سے دیکھتے ہیںداہنے اور بائیں گروہ کے گروہ،کیا ان میں ہر شخص یہ طمع کرتا ہے کہ چین کے باغ میں داخل کیا جائے،ہرگز نہیں، بیشک ہم نے انہیں اس چیز سے بنایا جسے جانتے ہیںتو مجھے قسم ہے اس کی جو سب پُوربوں سب پچھموں کا مالک ہے کہ ضرور ہم قادر ہیں،کہ ان سے اچھے بدل دیں اور ہم سے کوئی نکل کر نہیں جاسکتاتو انہیں چھوڑ دو ان کی بیہودگیوں میں پڑے اور کھیلتے ہوئے یہاں تک کہ اپنے اس دن سے ملیں جس کا انہیں وعدہ دیا جاتا ہے،جس دن قبروں سے نکلیں گے جھپٹتے ہوئے گویا وہ نشانیوں کی طرف لپک رہے ہیںآنکھیں نیچی کیے ہوئے ان پر ذلت سوار، یہ ہے ان کا وہ دن جس کا ان سے وعدہ تھا

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.