Surah Al Waaqia

Al Waaqia is the 56 Surah in Quran with total of 96 verses. Recite Al Waaqia or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
Al Waaqia The Inevitable Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 96

Arabic Quran:

Al Waaqia
Al Waaqia
Al Waaqia
Al Waaqia

Urdu Quran:

جب ہولے گی وہ ہونے والیاس وقت اس کے ہونے میں کسی کو انکار کی گنجائش نہ ہوگی،کسی کو پست کرنے والی کسی کو بلندی دینے والیجب زمین کانپے گی تھرتھرا کراور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں گے چُورا ہوکرتو ہوجائیں گے جیسے روزن کی دھوپ میں غبار کے باریک ذرے پھیلے ہوئےاور تین قسم کے ہوجاؤ گے،تو دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والےاور بائیں طرف والے کیسے بائیں طرف والےاور جو سبقت لے گئے وہ تو سبقت ہی لے گئےوہی مقربِ بارگاہ ہیں،چین کے باغوں میں،اگلوں میں سے ایک گروہاور پچھلوں میں سے تھوڑےجڑاؤ تختوں پر ہوں گےان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنےان کے گرد لیے پھریں گے ہمیشہ رہنے والے لڑکےکوزے اور آفتابے اور جام اور آنکھوں کے سامنے بہتی شرابکہ اس سے نہ انہیں درد سر ہو اور نہ ہوش میں فرق آئےاور میوے جو پسند کریںاور پرندوں کا گوشت جو چاہیںاور بڑی آنکھ والیاں حوریںجیسے چھپے رکھے ہوئے موتیصلہ ان کے اعمال کااس میں نہ سنیں گے نہ کوئی بیکار با ت نہ گنہگاریہاں یہ کہنا ہوگا سلام سلاماور دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والےبے کانٹوں کی بیریوں میںاور کیلے کے گچھوں میںاور ہمیشہ کے سائے میںاور ہمیشہ جاری پانی میںاور بہت سے میووں میںجو نہ ختم ہوں اور نہ روکے جائیںاور بلند بچھونوں میںبیشک ہم نے ان عورتوں کو اچھی اٹھان اٹھایا،تو انہیں بنایا کنواریاں اپنے شوہر پر پیاریاں،انہیں پیار دلائیاں ایک عمر والیاںدہنی طرف والوں کے لیے،اگلوں میں سے ایک گروہ،اور پچھلوں میں سے ایک گروہاور بائیں طرف والے کیسے بائیں طرف والےجلتی ہوا اور کھولتے پانی میں،اور جلتے دھوئیں کی چھاؤں میںجو نہ ٹھنڈی نہ عزت کی،بیشک وہ اس سے پہلے نعمتوں میں تھےاور اس بڑے گناہ کی ہٹ (ضد) رکھتے تھے،اور کہتے تھے کیا جب ہم مرجائیں اور ہڈیاں ہوجائیں تو کیا ضرور ہم اٹھائے جائیں گے،اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی،تم فرماؤ بیشک سب اگلے اور پچھلےضرور اکٹھے کیے جائیں گے، ایک جانے ہوئے دن کی میعاد پرپھر بیشک تم اے گمراہو جھٹلانے والوضرور تھوہر کے پیڑ میں سے کھاؤ گے،پھر اس سے پیٹ بھرو گے،پھر اس پر کھولتا پانی پیو گے،پھر ایسا پیو گے جیسے سخت پیاسے اونٹ پئیںیہ ان کی مہمانی ہے انصاف کے دن،ہم نے تمہیں پیدا کیا تو تم کیوں نہیں سچ مانتےتو بھلا دیکھو تو وہ منی جو گراتے ہوکیا تم اس کا آدمی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیںہم نے تم میں مرنا ٹھہرایا اور ہم اس سے ہارے نہیں،کہ تم جیسے اور بدل دیں اور تمہاری صورتیں وہ کردیں جس کی تمہیں حبر نہیںاور بیشک تم جان چکے ہو پہلی اٹھان پھر کیوں نہیں سوچتےتو بھلا بتاؤ تو جو بوتے ہو،کیا تم اس کی کھیتی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیںہم چاہیں تو اسے روندن (پامال) کردیں پھر تم باتیں بناتے رہ جاؤکہ ہم پر چٹی پڑیبلکہ ہم بے نصیب رہے،تو بھلا بتاؤ تو وہ پانی جو پیتے ہو،کیا تم نے اسے بادل سے اتارا یا ہم ہیں اتارنے والےہم چاہیں تو اسے کھاری کردیں پھر کیوں نہیں شکر کرتےتو بھلا بتاؤں تو وہ آگ جو تم روشن کرتے ہوکیا تم نے اس کا پیڑ پیدا کیا یا ہم ہیں پیدا کرنے والے،ہم نے اسے جہنم کا یادگار بنایا اور جنگل میں مسافروں کا فائدہتو اے محبوب تم پاکی بولو اپنے عظمت والے رب کے نام کی،تو مجھے قسم ہے ان جگہوں کی جہاں تارے ڈوبتے ہیںاور تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے،بیشک یہ عزت والا قرآن ہےمحفوظ نوشتہ میںاسے نہ چھوئیں مگر باوضواتارا ہوا ہے سارے جہان کے رب کا،تو کیا اس بات میں تم سستی کرتے ہواور اپنا حصہ یہ رکھتے ہو کہ جھٹلاتے ہوپھر کیوں نہ ہو جب جان گلے تک پہنچےاور تم اس وقت دیکھ رہے ہواور ہم اس کے زیادہ پاس ہیں تم سے مگر تمہیں نگاہ نیںتو کیوں نہ ہوا اگر تمہیں بدلہ ملنا نہیںکہ اسے لوٹا لاتے اگر تم سچے ہوپھر وہ مرنے والا اگر مقربوں سے ہےتو راحت ہے اور پھول اور چین کے باغاور اگر دہنی طرف والوں سے ہوتو اے محبوب تم پر سلام دہنی طرف والوں سےاور اگر جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہوتو اس کی مہمانی کھولتا پانی،اور بھڑکتی آگ میں دھنسانایہ بیشک اعلیٰ درجہ کی یقینی بات ہے،تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کے نام کی پاکی بولو

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.