Al Haaqqa is the 69 Surah in Quran with total of 52 verses. Recite Al Haaqqa or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.
Surah Name | Surah Translation | Voice | Relevation | Total Ayahs |
---|---|---|---|---|
Al Haaqqa | The Reality | Mishary Bin Rashid Alafasy | Meccan | 52 |
وہ حق ہونے والیکیسی وہ حق ہونے والیاور تم نے کیا جانا کیسی وہ حق ہونے والیثمود اور عاد نے اس سخت صدمہ دینے والی کو جھٹلایا،تو ثمود تو ہلاک کیے گئے حد سے گزری ہوئی چنگھاڑ سےاور رہے عاد وہ ہلاک کیے گئے نہایت سخت گرجتی آندھی سے،وہ ان پر قوت سے لگادی سات راتیں اور آٹھ دن لگاتار تو ان لوگوں کو ان میں دیکھو بچھڑے ہوئے گویا وہ کھجور کے ڈھنڈ (سوکھے تنے) ہیں گرے ہوئے،تو تم ان میں کسی کو بچا ہوا دیکھتے ہواور فرعون اور اس سے اگلے اور الٹنے والی بستیاں خطا لائےتو انہوں نے اپنے رب کے رسولوں کا حکم نہ مانا تو اس نے انہیں بڑھی چڑھی گرفت سے پکڑا،بیشک جب پانی نے سر اٹھایا تھا ہم نے تمہیں کشتی میں سوار کیاکہ اسے تمہارے لیے یادگار کریں اور اسے محفوظ رکھے وہ کان کہ سن کر محفوظ رکھتا ہوپھرجب صور پھونک دیا جائے ایک دم،اور زمین اور پہاڑ اٹھا کر دفعتا ً چُورا کردیے جائیں،وہ دن ہے کہ ہو پڑے گی وہ ہونے والیاور آسمان پھٹ جائے گا تو اس دن اس کا پتلا حال ہوگااور فرشتے اس کے کناروں پر کھڑے ہوں گے اور اس دن تمہارے رب کا عرش اپنے اوپر آٹھ فرشتے اٹھائیں گےاس دن تم سب پیش ہو گے کہ تم میں کوئی چھپنے والی جان چھپ نہ سکے گی،تو وہ جو اپنا نامہٴ اعمال دہنے ہاتھ میں دیا جائے گا کہے گا لو میرے نامہٴ اعمال پڑھو،مجھے یقین تھا کہ میں اپنے حساب کو پہنچوں گاتو وہ من مانتے چین میں ہے،بلند باغ میں،جس کے خوشے جھکے ہوئےکھاؤ اور پیو رچتا ہوا صلہ اس کا جو تم نے گزرے دنوں میں آگے بھیجااور وہ جو اپنا نامہٴ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا کہے گا ہائے کسی طرح مجھے اپنا نوشتہ نہ دیا جاتا،اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے،ہائے کسی طرح موت ہی قصہ چکا جاتیمیرے کچھ کام نہ آیا میرا مالمیرا سب زور جاتا رہااسے پکڑو پھر اسے طوق ڈالوپھر اسے بھڑکتی آگ میں دھنساؤ،پھر ایسی زنجیر میں جس کا ناپ ستر ہاتھ ہے اسے پُرو دوبیشک وہ عظمت والے اللہ پر ایمان نہ لاتا تھااور مسکین کو کھانے دینے کی رغبت نہ دیتاتو آج یہاں اس کا کوئی دوست نہیںاور نہ کچھ کھانے کو مگر دوزخیوں کا پیپ،اسے نہ کھائیں گے مگر خطاکارتو مجھے قسم ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو،اور جنہیں تم نہیں دیکھتےبیشک یہ قرآن ایک کرم والے رسول سے باتیں ہیںاور وہ کسی شاعر کی بات نہیں کتنا کم یقین رکھتے ہواور نہ کسی کاہن کی بات کتنا کم دھیان کرتے ہواس نے اتارا ہے جو سارے جہان کا رب ہے،اور اگر وہ ہم پر ایک بات بھی بنا کر کہتےضرور ہم ان سے بقوت بدلہ لیتے،پھر ان کی رگِ دل کاٹ دیتےپھر تم میں کوئی ان کا بچانے والا نہ ہوتا،اور بیشک یہ قرآن ڈر والوں کو نصیحت ہے،اور ضرور ہم جانتے ہیں کہ تم کچھ جھٹلانے والے ہیں،اور بیشک وہ کافروں پر حسرت ہےاور بیشک وہ یقین حق ہےتو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کی پاکی بولو
The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.
Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.
Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.