Surah Al Qalam

Al Qalam is the 68 Surah in Quran with total of 52 verses. Recite Al Qalam or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
Al Qalam The Pen Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 52

Arabic Quran:

Al Qalam
Al Qalam
Al Qalam

Urdu Quran:

قلم اور ان کے لکھے کی قسمتم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیںاور ضرور تمہارے لیے بے انتہا ثواب ہےاور بیشک تمہاری خُو بُو (خُلق) بڑی شان کی ہےتو اب کوئی دم جاتا ہے کہ تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گےکہ تم میں کون مجنون تھا،بیشک تمہارا رب خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکے، اور وہ خوب جانتا ہے جو راہ پر ہے،تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا،وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑجائیں،اور ہر ایسے کی بات نہ سننا جو بڑا قسمیں کھانے والا ذلیلبہت طعنے دینے والا بہت اِدھر کی اُدھر لگاتا پھرنے والابھلائی سے بڑا روکنے والا حد سے بڑھنے والا گنہگاردرشت خُو اس سب پر طرہ یہ کہ اس کی اصل میں خطااس پر کہ کچھ مال اور بیٹے رکھتا ہے،جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں کہتا ہے کہ اگلوں کی کہانیاں ہیںقریب ہے کہ ہم اس کی سور کی سی تھوتھنی پر داغ دیں گےبیشک ہم نے انہیں جانچا جیسا اس باغ والوں کو جانچا تھا جب انہوں نے قسم کھائی کہ ضرور صبح ہوتے اس کھیت کو کاٹ لیں گےاور انشاء اللہ نہ کہاتو اس پر تیرے رب کی طرف سے ایک پھیری کرنے والا پھیرا کر گیا اور وہ سوتے تھے،تو صبح رہ گیا جیسے پھل ٹوٹا ہواپھر انہوں نے صبح ہوتے ایک دوسرے کو پکارا،کہ تڑکے اپنی کھیتی چلو اگر تمہیں کاٹنی ہے،تو چلے اور آپس میں آہستہ آہستہ کہتے جاتے تھے کہہرگز آج کوئی مسکین تمہارے باغ میں آنے نہ پائے،اور تڑکے چلے اپنے اس ارادہ پر قدرت سمجھتےپھر جب اسے بولے بیشک ہم راستہ بہک گئےبلکہ ہم بے نصیب ہوئےان میں جو سب سے غنیمت تھا بولا کیا میں تم سے نہیں کہتا تھا کہ تسبیح کیوں نہیں کرتےبولے پاکی ہے ہمارے رب کو بیشک ہم ظالم تھے،اب ایک دوسرے کی طرف ملامت کرتا متوجہ ہوابولے ہائے خرابی ہماری بیشک ہم سرکش تھےامید ہے ہمیں ہمارا رب اس سے بہتر بدل دے ہم اپنے رب کی طرف رغبت لاتے ہیںمار ایسی ہوتی ہے اور بیشک آخرت کی مار سب سے بڑی، کیا اچھا تھا اگر وہ جانتےبیشک ڈر والوں کے لیے ان کے رب کے پاس چین کے باغ ہیںکیا ہم مسلمانوں کو مجرموں کا سا کردیںتمہیں کیا ہوا کیسا حکم لگاتے ہوکیا تمہارے لیے کوئی کتاب ہے اس میں پڑھتے ہو،کہ تمہارے لیے اس میں جو تم پسند کرو،یا تمہارے لیے ہم پر کچھ قسمیں ہیں قیامت تک پہنچتی ہوئی کہ تمہیں ملے گا جو کچھ دعویٰ کرتے ہوتم ان سے پوچھو ان میں کون سا اس کا ضامن ہےیا ان کے پاس کچھ شریک ہیں تو اپنے شریکوں کو لے کر آئیں اگر سچے ہیںجس دن ایک ساق کھولی جائے گی (جس کے معنی اللہ ہی جانتا ہے) اور سجدہ کو بلائے جائیں گے تو نہ کرسکیں گےنیچی نگاہیں کیے ہوئے ان پر خواری چڑھ رہی ہوگی، اور بیشک دنیا میں سجدہ کے لیے بلائے جاتے تھے جب تندرست تھےتو جو اس بات کو جھٹلاتا ہے اسے مجھ پر چھوڑ دو قریب ہے کہ ہم انہیں آہستہ آہستہ لے جائیں گے جہاں سے انہیں خبر نہ ہوگی،اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری خفیہ تدبیر بہت پکی ہےیا تم ان سے اجرت مانگتے ہو کہ وہ چٹی کے بوجھ میں دبے ہیںیا ان کے پاس غیب ہے کہ وہ لکھ رہے ہیںتو تم اپنے رب کے حکم کا انتظار کر و اور اس مچھلی والے کی طرح نہ ہونا جب اس حال میں پکارا کہ اس کا دل گھٹ رہا تھااگر اس کے رب کی نعمت اس کی خبر کو نہ پہنچ جاتی تو ضرور میدان پر پھینک دیا جاتا الزام دیا ہواتو اسے اس کے رب نے چن لیا اور اپنے قربِ خاص کے سزاواروں (حقداروں) میں کرلیا،اور ضرور کافر تو ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویا اپنی بد نظر لگا کر تمہیں گرادیں گے جب قرآن سنتے ہیں اور کہتے ہیں یہ ضرور عقل سے دور ہیں،اور وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہاں کے لیے

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.