Surah At Tur

At Tur is the 52 Surah in Quran with total of 49 verses. Recite At Tur or listen audio mp3 in the voice of Mishary Bin Rashid Alafasy. Its is a Madani Surah revealed in Meccan.

Surah Name Surah Translation Voice Relevation Total Ayahs
At Tur The Mount Mishary Bin Rashid Alafasy Meccan 49

Arabic Quran:

At Tur
At Tur
At Tur

Urdu Quran:

طور کی قسماور اس نوشتہ کیجو کھلے دفتر میں لکھا ہےاور بیت معموراور بلند چھتاور سلگائے ہوئے سمندر کیبیشک تیرے رب کا عذاب ضرور ہونا ہےاسے کوئی ٹالنے والا نہیںجس دن آسمان ہلنا سا ہلنا ہلیں گےاور پہاڑ چلنا سا چلنا چلیں گےتو اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےوہ جو مشغلہ میں کھیل رہے ہیں،جس دن جہنم کی طرف دھکا دے کر دھکیلے جائیں گےیہ ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھےتو کیا یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھتا نہیںاس میں جاؤ اب چاہے صبر کرو یا نہ کرو، سب تم پر ایک سا ہے تمہیں اسی کا بدلہ جو تم کرتے تھےبیشک پرہیزگار باغوں اور چین میں ہیںاپنے رب کے دین پر شاد شاد اور انہیں ان کے رب نے آگ کے عذاب سے بچالیاکھاؤ اور پیو خوشگواری سے صِلہ اپنے اعمال کاتختوں پر تکیہ لگائے جو قطار لگا کر بچھے ہیں اور ہم نے انہیں بیاہ دیا بڑی آنکھوں والی حوروں سے،اور جو ایمان لائے اور ان کی اولاد نے ایمان کے ساتھ ان کی پیروی کی ہم نے ان کی اولاد ان سے ملادی اور ان کے عمل میں انہیں کچھ کمی نہ دی سب آدمی اپنے کیے میں گرفتار ہیںاور ہم نے ان کی مدد فرمائی میوے اور گوشت سے جو چاہیںایک دوسرے سے لیتے ہیں وہ جام جس میں نہ بیہودگی اور گنہگاریاور ان کے خدمت گار لڑکے ان کے گرد پھریں گے گویا وہ موتی ہیں چھپا کر رکھے گئےاور ان میں ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا پوچھتے ہوئےبولے بیشک ہم اس سے پہلے اپنے گھروں میں سہمے ہوئے تھےتو اللہ نے ہم پر احسان کیا اور ہمیں لُو کے عذاب سے بچالیابیشک ہم نے اپنی پہلی زندگی میں اس کی عبادت کی تھی، بیشک وہی احسان فرمانے والا مہربان ہے،تو اے محبوب! تم نصیحت فرماؤ کہ تم اپنے رب کے فضل سے نہ کاہن ہو نہ مجنون،یا کہتے ہیں یہ شاعر ہیں ہمیں ان پر حوادثِ زمانہ کا انتظارہےتم فرماؤ انتظار کیے جاؤ میں بھی تمہارے انتظار میں ہوںکیا ان کی عقلیں انہیں یہی بتاتی ہیں یا وہ سرکش لوگ ہیںیا کہتے ہیں انہوں نے یہ قرآن بنالیا، بلکہ وہ ایمان نہیں رکھتےتو اس جیسی ایک بات تو لے آئیں اگر سچے ہیں،کیا وہ کسی اصل سے نہ بنائے گئے یا وہی بنانے والے ہیںیا آسمان اور زمین انہوں نے پیدا کیے بلکہ انہیں یقین نہیںیا ان کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں یا وہ کڑوڑے (حاکمِ اعلیٰ) ہیںیا ان کے پاس کوئی زینہ ہے جس میں چڑھ کر سن لیتے ہیں تو ان کا سننے والا کوئی روشن سند لائے،کیا اس کو بیٹیاں اور تم کو بیٹےیا تم ان سے کچھ اجرت مانگتے ہہو تو وہ چٹی کے بوجھ میں دبے ہیںیا ان کے پاس غیب ہیں جس سے وہ حکم لگاتے ہیںیا کسی داؤ ں (فریب) کے ارادہ میں ہیں تو کافروں پر ہی داؤں (فریب) پڑنا ہےیا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور خدا ہے اللہ کو پاکی ان کے شرک سے،اور اگر آسمان سے کوئی ٹکڑا گرتا دیکھیں تو کہیں گے تہ بہ تہ بادل ہےتو تم انہیں چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن سے ملیں جس میں بے ہوش ہوں گےجس دن ان کا داؤ ں (فریب) کچھ کام نہ دے گا اور نہ ان کی مدد ہواور بیشک ظالموں کے لیے اس سے پہلے ایک عذاب ہے مگر ان میں اکثر کو خبر نہیںاور اے محبوب! تم اپنے رب کے حکم پر ٹھہرے رہو کہ بیشک تم ہماری نگہداشت میں ہو اور اپنے رب کی تعریف کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو جب تم کھڑے ہواور کچھ رات میں اس کی پاکی بولو اور تاروں کے پیٹھ دیتے

The best source of guidance for Muslims is the Quran Majeed. They prefer to regularly recite the Quran Majeed for this reason. The holy book contains all relevant knowledge about every facet of life. It guides us on how to live our lives in accordance with Allah's directives. When Muslims experience difficulties in life, nothing can be more calming and mind-calming than listening to or reciting from the Quran Majeed online.

Many people today prefer to read the Quran Majeed online on their computer, laptop, tablet, or mobile device. You can easily use the online Quran reading service here. You can read the translation of the Quran Majeed in the Urdu language so that you can understand Quran Majeed better. You can access the 114 surahs of the Quran Majeed at any time, at your convenience. Each surah has its own page, making it simple to access.

Urdu version of the audio Quran and the audio translation of every Surah is available. Many Muslims adore Qari Mishari Rashid Alafasy voice. You can listen to the audio of the Quran Kareem in the voice of Qari Mishari Rashid Alafasy here. From the Quran PDF section, you can also download the complete Quran in PDF format. You can also find out the sections for Naat Sharif, Prayer Times, Qibla Direction, Islamic Pictures, and Islamic Videos.